الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چوری کی ہوئی رقم کو زکوۃ میں محسوب کرنا

سوال

اگر رقم چوری ہو جائے بعد میں پتہ چل جائے مگر رقم کی ادائیگی سے عاجزی ظاہر کی تو کیا اس رقم کو زکوۃ میں محسوب کیا جا سکتا ہے؟

جواب

چوری کی ہوئی رقم میں اب زکوۃ کی نیت کرنے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی، زکوٰۃ کے لئے حکم ہے: ”اتوا الزکوۃ “ اور اس صورت میں ایتاء نہیں پایا گیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو