نوٹ کی زکوۃ
سوال
اگر کسی کے پاس سو روپے کا نوٹ ہے تو اس کی زکوۃ میں ڈھائی روپیہ دینا واجب ہے، یا ڈھائی تولہ چاندی؟
جواب
خواہ ڈھائی روپیہ دے خواہ ڈھائی تولہ چاندی دے خواہ ڈھائی تولہ چاندی کی قیمت کی کوئی اورشی دیدے سب جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔