الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اداء زکوۃ کے وقت کس قیمت کا اعتبار ہوگا؟

سوال

سونا چاندی کے زیورات کی زکوۃ کس حساب سے دی جائے جب کہ خرید کے وقت سونا چاندی کی قیمت اس وقت کے حساب سے بہت کم تھی چنانچہ خرید کے زمانہ میں سونا ۲۴ روپیہ بھر کے حساب سے ملتا تھا اور اب ۱۱۵روپیہ بھری ملتا ہے۔

جواب

سونا چاندی دونوں وزنی چیز ہیں، ان میں نصاب اور اداء زکوۃ ہر دو کیلئے وزن کا اعتبار ہوگا، قیمت کا اعتبار نہیں ہوتا، لہذا اگر دونوں کا نصاب کامل ہو تو دونوں کی زکوۃ میں چالیسواں حصہ دیدیا جائے، خواہ قیمت کچھ ہو، البتہ اگر سونا چاندی زکوۃ میں دینا مقصود نہ ہو تو ادا کرتے وقت جو قیمت قدر زکوۃ کی ہو اسکی کوئی اور شئی دیدی جائے مثلاً اگر قدر زکوۃ دو تولہ سونا واجب ہو تو یا دو تولہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو