قرض پر زکوۃ
سوال
ایک شخص نے کسی کو دو ہزار روپیہ قرض حسنہ دیا ہے، اور اسکے ادا کرنے کی امید ہے لیکن چار سال سے اب تک کچھ بھی پیسے قرض میں ادا نہیں ہوئے، آیا جس شخص نے قرض دیا ہے اسپر زکوۃ واجب ہے یا نہیں؟ اگر زکوۃ دینا ہو تو اسکی کیا شکل ہے؟ مع حوالہ تحریر فرمائیں۔
جواب
اس قرض کے وصول ہونے پر اس کی زکوۃ دینا لازم ہوگا، جتنے سال میں وصول ہو ہر سال کی زکوۃ دے گا۔ کذا في رد المحتار.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔