الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسور پر زکوۃ معہ مثال

سوال

کسور میں بھی زکوۃ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو اسکو تفصیل کے ساتھ مثال دے کر بیان فرما دیں تو باعث شکریہ ہوگا؟

جواب

جو کسر خمس نصاب تک پہنچ جائے اس میں بھی زکوۃ آئیگی، یہ تو بالاتفاق ہے، جو کسر خمس سے کم رہ جائے اس میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک زکوۃ نہیں صاحبین کے نزدیک اس میں بھی زکوٰۃ ہے، مثلاً چاندی کا نصاب دو سو درہم ہے، اس کا خمس چالیس ہے، پس اگر کسی کے پاس دو سو چالیس درہم ہوں تو اس پر بالاتفاق چھ درہم زکوۃ ہوگی، اگر کسی کے پاس دو سو بیس درہم ہوں تو امام ابو حنیفہ کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو