سونے چاندی کو ملا کر زکوۃ دینا
سوال
زید کے پاس چاندی زائد از نصاب اور سونا سات مثقال سے کم موجود ہے،اس صورت میں سونے کو چاندی کے ساتھ ملا کر زکوۃ ادا کرنا واجب ہوگا یا نہیں؟ بینوا توجروا۔
جواب
چاندی کے ایک نصاب کی تو مستقل زکوۃ ادا کر دی جائے، بقیہ جتنی مقدار ایک نصاب سے زائد ہے اس کو دیکھا جائے، اگر اس کی قیمت اتنے سونے کے مساوی ہے کہ اس کے ذریعہ سے سونے کا نصاب پورا ہو سکتا ہے تو مجموعہ کو سونے کا نصاب قرار دے کر زکوۃ دینا واجب ہے اگر اس صورت سے سونے کا نصاب پورا نہیں ہو سکتا تو سونے کی قیمت اگر اتنی چاندی کے مساوی ہے کہ بقیہ چاندی میں ملا کر چاندی کا نصاب پورا ہو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔