سونا چاندی مخلوط کی زکوۃ
سوال
اگر کسی شخص کے پاس ساٹھ تولے یا ستر تولے چاندی اور دو تولے یا ایک تولہ سونا ہو تو سونے کی زکوۃ چاندی میں تول کر دیجائے یا سونے کی قیمت لگا کر زکوۃ دی جائے۔
جواب
سونے کی قیمت لگا کر اس قیمت کو چاندی میں شامل کر کے زکوۃ دی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔