الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نصاب دو سو درہم اور ماخذ اور اس کا ہندی حساب

سوال

نصاب زکوۃ چاندی سے کیا ہے؟ ساڑھے باون تولہ چاندی جو مشہور ہے اس کی اصلیت کیا ہے درہم کی کیا مقدار ہے؟ جس سے ساڑھے باون تولہ درست ہو جاوے اور اس کا ماخذ کیا ہے، اور آج کل روپیہ جس میں چاندی تھوڑی سی رہتی ہے، اور زیادہ تر تانبا رہتا ہے، اس کا نصاب کیا ہے، بحوالہ کتب تحریر فرمادیں۔

جواب

چاندی کا نصاب دو سو درہم ہے اسکی اصل یہ حدیث ہے: ”ليس فيما دون خمس أواق صدقة والأوقية أربعون درهماً، بخاری ومسلم سے اس حدیث کی تخریج امام زیلعی نے نصب الراية ص: ۳۶۳، ج:۲، میں کی ہے پھر اس مقدار کو علمائے ہندوستان نے وزن سے اعتبار کیا تو ساڑھے باون تولہ چاندی ہوئی بعض کے حساب سے کچھ زائد ہوئی بعض کے حساب سے کچھ کم قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ نے اسکی مقدار چھبیس روپیہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو