الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج کے لئے جہاز کے ٹکٹ میں جو روپیہ دیا گیا اس کی زکوۃ

سوال

جتنی مقدار حج کے لئے کرایہ جہاز میں جا چکا ہے جسکی منظوری بھی ہو چکی ہے کیا اسکی زکوۃ دیجائے جب کہ سال پورا نہیں ہوا، سال ماہ رمضان میں پورا ہوتا ہے، روپیہ پہلے جا چکا ہے؟

جواب

جو روپیہ حج کے ٹکٹ کے لئے دے دیا اور اس کا ٹکٹ خرید لیا اور اس پر سال پورا نہیں ہوا تھا تو اس روپیہ کی زکوۃ لازم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو