بیوی کے زیور کی زکوۃ کس کے ذمہ ہے؟
سوال
شوہر کی طرف سے ملا ہوا زیور عورت کی ملکیت میں ہے یا شوہر کی؟ اگر عورت کی ملکیت میں ہے تو زیور کی زکوۃ دینے کے واسطے شوہر کو مالک بنا دیا تو آیا اس زیور کی زکوۃ بیوی پر ہے یا شوہر پر مالک بننے کے باوجود شوہر نے زکوۃ نہ دی تو گنہ گار کون ہوگا؟
جواب
اگر شوہر کی طرف سے زیور دے کر بیوی کو مالک بنا دیا گیا ہے، یا اس خاندان میں مالک بنا دینے کا عام رواج ہے تو وہ زیور بیوی کی ملک ہو گیا، اسکی زکوۃ بیوی کے ذمہ ہے وہ اگر زکوۃ سے بچنے کے لئے حیلہ کرے کہ سال ختم ہونے سے پہلے شوہر کو مالک بنادے اور پھر شوہر بیوی کو مالک بنادے غرض دونوں اسی طرح زکوۃ سے بچنے کے لئے کرتے رہیں تو یہ مکروہ ہے، اگر بیوی کو مالک نہیں بنایا بلکہ عاریت کہہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔