الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مکان کے لئے جمع رقم پر زکوۃ

سوال

انڈیا کا ایک آدمی انگلینڈ میں ہے اس کے پاس ۸ ہزار روپیہ بنک میں جمع ہے، اب اس شخص کا ارادہ وہاں مکان بنانے کا ہے ممکن ہے کچھ قرض بھی ہو جائے، تو اب اس جمع کردہ پیسوں پر زکوۃ واجب ہے یا نہیں؟

جواب

خرچ کرنے سے پہلے جب اس جمع شدہ روپیہ پر سال بھر گزر گیا تو اس پر زکوۃ فرض ہو گئی، زکوۃ ادا کر کے پھر مکان وغیرہ بنائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو