الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وجوب زکوۃ کے لئے قمری سال کا اعتبار ہے یا شمسی؟

سوال

سال ہجری عام عیسوی سے تقریباً دس روز کم ہے، زکوۃ واجبہ کس حساب سے واجب ہے، جس شخص کے پاس ۲۱ اگست کو مال نصاب آیا اس پر ۲۰ اگست کو آئندہ سال زکوۃ واجب ہوگی یا دس اگست کو؟

جواب

سال قمری پورا ہونے پر زکوۃ لازم ہوگی ۲۰ اگست کو جو قمری تاریخ ہو اس کے اعتبار سے جب قمری سال پورا ہو جائے، وہ حولان حول معتبر ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو