مہر پر زکوۃ کا حکم
سوال
دین مہر نکاح کی زکوۃ مرد عورت کے ذمہ واجب ہے یا نہیں؟ اور مہر ادا نہیں ہوا لہذا کسی صورت سے ہو مہر کے اوپر زکوۃ کا ہونالازم ہے، یا نہیں؟
جواب
مرد جب دین مہر عورت کو دیدے اور وہ مقدار نصاب ہو اور اس پر سال بھی گزر جائے تب عورت کے ذمہ اس کی زکوۃ واجب ہوگی، اگر وہ مقدار نصاب نہیں، بلکہ اس سے کم ہے اور عورت کے پاس اتنی مقدار موجود ہے جس کو مہر کے ساتھ ملا کر پورا نصاب ہو سکتا ہے تو اس کو ملا کر زکوۃ ادا کی جائیگی اگر نصاب پورا نہیں ہو سکتا تو اس پر زکوۃ نہیں اسی طرح وصول ہونے سے پہلے زکوۃ واجب نہیں: وعند قبض مأتين مع…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔