الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دین مہر کیا مانع وجوب زکوۃ ہے؟

سوال

مندرجہ ذیل مسائل میں مفتی بہ قول کیا ہیں؟ (۱) زوجہ کا مہر زوج کے لئے مانع زکوۃ ہوتا ہے یا کہ نہیں؟ مہر مؤجل و معجل ہر دو کا حکم بیان فرمادیں۔

جواب

زوج کے ذمہ دین مہر واجب ہے، اگر وہ معجل ہے یعنی جس وقت بھی زوجہ طلب کرے اس کا ادا کرنا ضروری ہے، یا مؤجل ہے لیکن زوج خود ہی اس کو ادا کرنے کی فکر اور سعی میں لگا ہوا ہے اور جمع کر رہا ہے تا کہ ادا کرے، تو ایسا دین مانع عن وجوب زکوۃ ہے، اس مقدار دین کے علاوہ اس کے پاس بقدر نصاب مال ہو گا تو اس پر زکوۃ واجب ہوگی ورنہ نہیں، اگر زوج ادا کرنے کی فکر وسعی میں لگا ہوا نہیں بلکہ اس کو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو