مشتبہ قبرستان کی زمین کو خریدنا اور اس پر مکان بنانا
سوال
مسجد کے قریب ایک زمین ہے، جس کے متعلق تحریر نہیں، مگر شہرت اس طرح کی ہے کہ ایک مسلم خاندان کا گورستان تھا، جس میں مدت ہوئی مردوں کے دفن کرنے کی سرکاری حکم سے ممانعت کر دی گئی، چند قبور پختہ اس میں اب بھی موجود ہیں اور بوڑھے مسلمان کہتے ہیں کہ یہ مسجد بھی بعد میں گورستان ہی کی زمین میں تعمیر ہوئی بلکہ صحن مسجد میں قبریں بنی ہوئی ۲۵ - ۳۰ برس ہوئے کہ اس وقت دیکھی ہیں جو اب بے نشاں ہو گئیں، نہ معلوم ابتداء میں کیا صورت ہوئی زید مسلمان کا اس پر قبضہ ہوا اور اسی نے مسجد و کنواں و غسل خانہ اور مکتب کے لئے ایک کمرہ اس میں…
جواب
عادت عامہ کے موافق قبور زمین وقف ہی میں بنائی جاتی ہیں خواہ وہ وقف عام ہو جیسے گور غریباں یا وقف خاص ہو جیسے کوئی مخصوص خاندان اپنی قبور کے لئے کوئی قطعہ زمین وقف کر دے گو کبھی اس کے خلاف بھی ہوتا ہے لہٰذا اس قطعہ ارض کو وقف ہی کہا جائے۔ لان الحکم بالظاهر واجب عند تعذر الوقوف على الحقيقة اه مبسوط ص: ۱۳۰، ج : ۱۷)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔