قبرستان کے پھل کا حکم
سوال
قبرستان کے اندر پھل کے درخت ہیں مثلاً آم، امرود، پیپل، انار وغیرہ، ان کو ہم کھا سکتے ہیں، یا نہیں؟ اُن کے پھل توڑ کر اس کا پیسہ ہم اپنے اوپر استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
اگر وہ قبرستان وقف ہے، تو اس پھل کو فروخت کر کے قبرستان کی ضروریات میں قیمت صرف کریں، خود استعمال نہ کریں، نہ پھل نہ اس کی قیمت۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔