غیر مسلم کا مسجد میں داخل ہونا
سوال
اگر غیر مسلم مرد یا عورت مسجد میں داخل ہو جائے اور یہ نہ معلوم ہو کہ وہ نا پاک ہیں یا پاک ہیں، تو داخلہ جائز ہے یا نہیں، اور اہل مسجد پر کوئی گناہ تو نہیں ہے؟
جواب
جب تک ناپاک ہونے کا علم نہ ہو اور دوسری بھی کوئی چیز مضرت ومفسدہ نہ ہو تو اجازت ہے، اہل مسجد پر گناہ نہیں ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔