غسل خانہ میں جانے کا راستہ مسجد میں کو ہو کر
سوال
مسجد کے فرش پر چل کر غسل خانہ میں جانا پڑتا ہے، اور یہ دستور قدیم سے کر رکھا ہے، یہ کیسا ہے؟
جواب
اگر غسل خانہ تک جانے کا راستہ بجز مسجد میں کو گزرنے کے کوئی نہیں تو نا پاک آدمی تیمم کر کے وہاں کو جائے، اور کوشش کر کے راستہ کسی اور طرف کو بنایا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔