مٹی کا تیل مسجد میں جلانا
سوال
مٹی کے تیل مسجد میں جلانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مٹی کے تیل میں بد بو ہوتی ہے جس سے مسجد میں آنیوالے ملائکہ اور نمازیوں کو اذیت ہوتی ہے اس لئے اس کو مسجد میں جلانا منع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔