الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مٹی کا تیل مسجد میں لے جانا

سوال

اگر کوئی رات کو کلام مجید کی تلاوت کرنا چاہے اور کڑوا تیل نہ ہو تو مٹی کے تیل کی بتی جلا کر تلاوت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جائز ہے مگر بد بودار تیل وغیرہ مسجد میں لے جانا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو