الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کا مسجد میں چارپائی بچھا کر لیٹنا

سوال

جس مسجد میں امام کے رہنے کے لئے کمرہ نہ ہو تو وہاں امام سردی گرمی و برسات میں چارپائی بچھا کر مسجد میں لیٹ سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

مسجد کے احترام کے خلاف اور دوسروں کیلئے موجب توحش ہے آج کل مسجد میں چارپائی بچھانے کو مسجد کی بے ادبی تصور کیا جاتا ہے، ایسے مسائل میں عرف کا لحاظ چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو