مسجد میں قیام وغیرہ
سوال
مسجد میں کپڑے، دھان وغیرہ سوکھانا، رات میں آرام کے طور پر استعمال کر کے اس کو اور جائے نماز کو پیشاب سے ناپاک کرنا کیسا ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
دهان وغیرہ سکھانے کیلئے خود مدرسہ موجود ہے مسجد میں یہ کام نہ کریں، ایسے بچوں کو نہ لیٹنے اور بیٹھنے دیں جو پیشاب کر کے مسجد اور جائے نماز کو نا پاک کر دیں، ان کیلئے مسجد کے خارج میں انتظام کیا جائے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔