الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں نفلی اعتکاف

سوال

رمضان المبارک کے مہینہ کے علاوہ دوسرے ایام میں نفلی اعتکاف کی نیت سے مسجد میں اعتکاف کرنا کیسا ہے؟

جواب

نفلی اعتکاف بغیر رمضان کے بھی ہو سکتا ہے، اور ایسے معتکف کو بھی مسجد میں قیام کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو