الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی کوٹھری میں عورت کو رکھنا

سوال

میں نے بڑی مشکل سے ایک مسجد کی کوٹھری جس میں ایک پلنگ کی جگہ ہے کرایہ پر لی ہے، اس کوٹھری کو لینے کی میری غرض صرف اس کے سوا اور کچھ نہیں کہ میں کسی غریب بیوہ شریف دیندار سے عقد کروں، چنانچہ میں نے اس سلسلہ میں کوشش بھی شروع کر رکھی ہیں لیکن محلہ کے کچھ لوگ اس کوٹھری میں زنانہ رکھنے کو نا جائز اور خلاف شرع کہتے ہیں، اس لئے میرا عقد کرنے اور کرانے سے کتراتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ پہلے گھر کا انتظام کر لو پھر نکاح کا انتظام کرنا، مسجد کا نقشہ اس طرح پر ہے کہ جو کوٹھری میں نے لے رکھی ہے، اس کا دروازہ باہر کی طرف سڑک پر…

جواب

اس کوٹھری میں جانے کا دروازہ مسجد سے علیحدہ باہر سڑک کی طرف ہے تو اس میں زنانہ کیساتھ رہنا منع نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو