مسجد میں سونا
سوال
مسجد میں سونا عوام کو یا خواص کو چار پائی یا بغیر چار پائی کے بوڑھا ہو یا جوان درست ہے یا نہیں مع حوالہ کتب مع تشریح لکھا جائے؟
جواب
معتکف کو اور ایسے مسافر کو جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو درست ہے چار پائی پر ہو یا بغیر چار پائی کے جوان ہو یا بوڑھا ہو اوروں کو احتیاط چاہئے کہ مسجد کے اندر سونا مکروہ ہے ”ویکرہ النوم والاكل فيه اى المسجد لغير المعتكف واذا ارادان يفعل ذلك ينبغي ان ينوى الاعتكاف فيدخل فيه ويذكر الله تعالى بقدر مانوى ولا بأس للغريب ولصاحب الدار ان ينام في المسجد في الصحيح من المذهب والاحسن ان يتورع…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔