الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں سونا

سوال

مسجد میں امام ہو یا محلہ کا کوئی شخص ہو چارپائی بچھا کر روز مرہ سونا کیسا ہے حالانکہ حجرہ اور سونے کی جگہ موجود ہے؟

جواب

جب دوسری جگہ موجود ہے تو پھر مسجد میں سونا اور وہ بھی روزمرہ سونا مکروہ ہے اس سے بچنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو