روپیہ لیکر مسجد کے مائک پر اعلان کرنا
سوال
مسجد کے مائک پر جو اعلان کیا جاتا ہے، اس کے لئے جو ایک روپیہ لیا جاتا ہے، وہ اعلان کرنا جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
مسجد میں مائک پر اعلان کرنے کا روپیہ لینا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔