الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی چھت پر امام کی رہائش گاہ بنانا کیسا ہے

سوال

ایک مسجد سہ منزلہ ہے اس میں امام اور مؤذن کے رہنے کی کوئی جگہ نہیں ہے، نیز مسجد کے احاطہ میں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے کہ جہاں امام اور موذن کے لئے کمرے برائے رہائش بنائے جاسکیں، ایسی صورت میں مسجد کے کم حصہ یا پوری چھت پر کمرہ یا کمرے برائے دینی مدرسہ و رہائش طلباء بنانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اجازت نہیں۔ کذافی البحر الرائق ص ۲۵۱ ج ۵

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو