مسجد میں پھول کے گملے
سوال
نیز مسجد میں خوشبو کیلئے پھول وغیرہ لگانا کیسا ہے؟
جواب
اگر احاطہ مسجد میں کوئی کیاری ہو تو وہاں پھول لگانا یا گملے میں رکھنا خوشبو کے لئے درست ہے مگر جو جگہ نماز کے لئے متعین ہے اس کو پھول کے پودوں سے مشغول نہ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔