مسجد کا پھول توڑنا
سوال
مسجد میں اگر خوشبودار پھول کا پیڑ لگا دیا جائے تو اس کا پھول توڑنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر پھول کا درخت مسجد میں لگایا ہے تا کہ نمازیوں کی اس سے راحت پہنچے تو اس کا پھول توڑ کر باہر نہ لیجائیں وہیں لگا رہنے دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔