ٹوپ پہنکر مسجد میں جانا
سوال
اگر میں ٹوپ پہنکر مسجد میں بغرض ادا نماز حاضر ہوں تو درست ہے یا نہیں؟
جواب
مسجد در بار خداوندی ہے اور نماز عبادت ہے عبادت کے لئے دربار میں ایسا لباس پہنکر حاضر ہونا چاہئے کہ خداوند تعالیٰ کو پسند ہو اور وہ لباس مسنون ہے یعنی خدا کے محبوب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا لباس اور آپ کے متبعین کالباس ایسالباس پہنکر حاضر نہیں ہونا چاہئے، جس سے اللہ تعالیٰ نا خوش ہوتے ہیں، یعنی جس سے حضور ﷺ نے منع فرمایا ہے، اور ہمارے یہاں وہ خدا کے نافرمانوں یعنی کفار…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔