الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں تولیہ اور آئینہ اور منبر پر غلاف

سوال

مسجد میں تولیہ رکھنا اور آئینہ رکھنا کیسا ہے؟ نیز ممبر پر غلاف یعنی منبر پر کپڑا ڈالنا کیسا ہے؟

جواب

یہ سب تکلفات ہیں جو لوگ اپنے مکانات پر تکلف کے ساتھ رہتے ہیں اپنے انتظام سے مسجد میں بھی یہ چیزیں رکھتے ہیں، فی نفسہ یہ چیزیں نہ ضروری ہیں کہ مسجد کی طرف سے ان کا انتظام کیا جائے، نہ ممنوع ہیں، کہ ان کو حرام کہا جائے اصل تو یہ ہے کہ اپنے مکان سے وضو کر کے آدمی مسجد جائے اگر مسجد ہی میں وضو کرنا ہو تو اپنا تولیہ ساتھ لے جائے، وضو کے بعد آئینہ دیکھنا نہ کوئی شرعی چیز ہے نہ عرفی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو