الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں کسی کے لئے جگہ روکنا

سوال

مسجد یا عید گاہ میں صف اول میں امراء اور رؤساء کے لئے جگہ روکنا؟

جواب

امراء یا کسی اور کیلئے عید گاہ یا مسجد کی صف اول میں جگہ روکنے کا حق نہیں جو پہلے آکر جہاں بیٹھ جائے وہ اسی کی جگہ ہوگی، اسکو وہاں سے اٹھانے کا بھی حق نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو