مسجد میں آئینہ اور پنجتن کا طغرہ لٹکانا مکروہ ہے
سوال
مسجد کے سامنے دیوار پر آئینہ لٹکانا کیسا ہے؟
جواب
مسجد کے سامنے والی دیوار میں کوئی بھی ایسا کام (آئینہ، طغرہ نقش و نگار) جس سے مصلی کی توجہ اس طرف ہو مکروہ ہے۔ اگر اس کے ذریعہ آرائش اور زینت مقصود ہے تو مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔