الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں تعزیہ رکھنا

سوال

(۱) مسجد میں تعزیہ بنانا یا رکھنا نماز اور جماعت کے وقت کھٹ کھٹ اور شور غل کرنا اور مسجد کی بجلی وغیرہ خرچ کرنا کیسا ہے؟ (۲) مسجد کے چبوترہ پر رکھنا اور ڈھول و تاشہ بجانے والوں کے لئے اور مسجد کے پاس نماز بلکہ جماعت کے وقت شور و غل مچانے والوں کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

(۱) نا جائز ہے۔ (۲) یہ لوگ گنہگار ہیں ان کو توبہ ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو