سلور جوبلی میں چراغاں
سوال
(۱) سور جو بلی کے سلسلے میں مسجد میں روشنی یازینت کرنا جائز ہے یا نہیں، سلور جوبلی بادشاہ جارج پنجم کی ۲۵ سالہ حکومت کی سال گرہ کی خوشی منانا ہے۔ (۲) مسجد کی آمدنی اس سلور جوبلی کی خوشی کے سلسلے میں صرف کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
(۱) سلور اور جو بلی کو اسلام اور شعائر اسلام سے جس نوع کا تضاد ہے وہ کسی ذی إحساس اور معمولی سے معمولی مسلم پر بھی مخفی نہیں پھر اس کی خوشی منانا اس میں روشنی یا زینت مساجد وغیرہ کرنا کیسے جائز ہو سکتا ہے مسلمانوں کو اس سے اجتناب ضروری ہے اور اس میں شریک ہونا گناہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔