دیوار مسجد میں تختہ لگا کر قرآن و دینی کتب رکھنا
سوال
مسجد میں جہاں امام کھڑا رہتا ہے، اس دیوار ہی میں آس پاس جو محرابیں ہوتی ہیں ان میں فرش یا کچھ اور چیز لگا کر قرآن شریف و دیگر کتب رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
تعمیر مسجد کو اس سے نقصان نہ پہنچے (دیوار کمزور نہ ہو جائے) تو قرآن پاک اور دینی کتب کا مطالعہ کے لئے وہاں رکھنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔