الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آواز دار گھڑی مسجد میں

سوال

وہ بڑی گھڑی جو اکثر دیوار پر لگائی جاتی ہے، اور ہر آدھ گھنٹہ پر گونجتی ہوئی آواز میں ٹھوکے دیتے ہوئے بجتی ہے، خصوصاً مسجد میں لگانے کیلئے شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب

اس گھڑی کا مقصد اصلی بھی وقت ہی معلوم کرنا ہے، اور ستار باجہ کی طرح آواز سننا مقصد نہیں لیکن گانا بجانا عام ہو جانے کی وجہ سے اس کی آواز میں اس طرح کا لحاظ کر لیا گیا ہے، کہ اگر کوئی باجہ کی آواز نہ سننا چاہے بلکہ اس سے نفرت کرتا ہو تو وہ بھی بے اختیار اس کو سنے اس کو ستار وغیرہ کی طرح بالکل ناجائز تو نہیں کہا جائیگا، ہاں ضرور کسی قدر تشبہ پیدا ہو جائیگا، اسلئے ایسی گھڑی کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو