مسجد کے اندریا چھت پر نقارہ بجانا
سوال
مسجد کے اندر یا چھت پر نقارہ بجانا درست ہے یا نہیں؟
جواب
سحری کے لئے مکان کی چھت پر نقارہ بجانے کی اجازت ہے، مسجد میں یا مسجد کی چھت پر نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔