ذاتی مسجد میں متولی کا حال
سوال
یہاں متولی صاحب کی اپنی ذاتی مسجد ہے وقف جائیداد سے خرچ کرتے ہیں، نہ کوئی کمیٹی ہے، اور نہ کاموں میں کسی مقتدی سے صلاح ومشورہ لیتے ہیں؟
جواب
مسجد کسی کی ذاتی ملک نہیں ہوتی ہے متولی کو وقف کی جائیداد کا حساب کتاب رکھنا لازم ہے، اگر غلط طریقہ پر صرف کر دیگا تو سخت باز پرس ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔