بلا وجہ متولی کو ہٹانا
سوال
(۱) یہاں پر مسلمانوں کی کثیر آبادی ہے، اور یہاں ایک مسجد ہے، قبل ایک حاجی صاحب نے مسجد بنوائی اور کچھ جائداد وغیرہ وقف نہیں کیا بعد میں چند لوگوں نے ہندو مہاراجہ سے کہا اس نے پندرہ ایکڑ زمین قبرستان اسکول مسجد میں دیا، اس جگہ میں حاجی صاحب مسجد بنوائی اور اراکین کمیٹی کام کرتے چلے آئے اور مکمل جائداد وغیرہ سب انجمن اسلامیہ کے نام سے رجسٹرڈ ہیں یہ انجمن بھی رجسٹرڈ ہے، بعد میں ووٹ کے ذریعہ نئے منتخب ہوئے، صدر کا تقرر کو تقریباً ۱۹۶۲ء سے ہوئے آج تک چلا آتا ہے، ۱۹۶۲ء کے قبل ان لوگوں نے انجمن کو کچھ ترقی نہیں دی اور اس…
جواب
(الف) انجمن اسلامیہ اگر رجسٹرڈ ہے، اور وہ صحیح انتظامات کرتی ہے، وقف کی آمدنی کو ضائع نہیں کرتی نہ حسابات میں خرابی ہے تو وقف بورڈ کو اس سے زبر دستی لینے کا حق نہیں نہ قانونا نہ شرعاً اس سے تحفظ کی قانونی تدبیر اختیار کی جائے۔ (ب) اس کا حکم نمبرا کی طرح ہے، وقف بورڈ کو نہ دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔