جو متولی اپنی ذمہ داری پوری نہ کرے اس کا حکم
سوال
اگر کوئی متولی وقف شدہ عمارت سے اتنے عرصہ تقریباً ۱۲ سال بے تعلق رہے تو مسلمانوں کے کیا فرائض؟ ہیں نیز از روئے شرع متولی کا کیا حکم ہے؟
جواب
مسلمانوں کو ایسی حالت میں چاہئے کہ کسی دوسرے شخص کو متولی مقرر کر دیں، جو پوری ذمہ داری کے ساتھ وقف کی نگرانی اور خدمت کرے اور وقف کو ضائع نہ ہونے دے اور حتی الوسع غرض واقف کے پورا کرنے میں ساعی رہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔