الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

متولیان کی علیحدگی ذمہ داری پوری نہ کرنے پر

سوال

متولیان اوقاف اپنے فرض منصبی کو ادانہ کریں، اوقاف کی ضرورت کو پیش نظر نہ رکھیں، اوقاف کی جائیداد کی حفاظت نہ کریں، اوقاف کی دوکانوں کا کرایہ وصول نہ کریں، اوقاف کی مساجدوں کو جا کر کبھی نہ دیکھیں،مسجدوں میں حاضر ہو کر نماز باجماعت کریں، سوائے جمعہ کے کبھی ادا نہ کریں، صرف جمعہ کے دن دفتر اوقاف میں بیٹھ کر کاغذ پر حکم نویسی کریں، اور بستی کے تمام مسلمانوں پر اپنے آپ کو حاکم مانیں اور سب کو محکوم جانیں، اور تمام مسلمانوں کی بے عزتی پر آمادہ ہوں، مسلمانوں کی ناک کٹوائیں گردنیں کٹوائیں، ان کی عورتوں کو بیوہ کرانے کا…

جواب

اگر واقعہ اسی طرح ہو تو ایسے لوگ اس منصب کے حقدار نہیں مگر بغیر تحقیق کوئی اقدام نہ کیا جائے جس سے فتنہ پیدا ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو