بریلوی کی مسجد کا متولی دیو بندی ہو تو کیا کرے
سوال
اگر اس ذہن کے لوگوں کی مسجد کا کوئی دیو بندی متولی ہو تو کیا اس کو تولیت سے علیحد گی دلوانا چاہئے یا نہیں؟
جواب
تولیت سے علیحدگی اختیار نہ کرے بلکہ صحیح العقیدہ امام ومؤذن مقرر کرے کوئی کام خلاف سنت نہ ہونے دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔