متولی کا قوم واقف سے ہونا
سوال
جس قوم نے یہ مسجد کی تعمیر کرائی ہے کیا یہ لازمی ہے کہ ہمیشہ کو متولی اسی قوم میں سے ہو اگرچہ کوئی وقف نامہ تحریری ایسی ہدایت کا موجود نہ ہو۔
جواب
جب واقف نے کسی کو متولی نہیں بنایا اور موجودہ متولی مال وقف کو صحیح مصرف پر خرچ نہیں کرتا، تو ارباب حل وعقد کو چاہئے کہ حاکم مسلم کے ذریعہ سے با قاعدہ متولی موجود کو معزول کرا کے دوسرے دیانتدار شخص کو متولی بنائیں صحیح عبد اللطیف مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور ۶ ارج ار۵۵۷
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔