الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زبانی وقف اور خاندان واقف کا متولی ہونا جبکہ ان میں صلاحیت ہو

سوال

زید کے والد محترم نے مسجد کیلئے دینی اجتماع میں جگہ وقف کی، زبانی پنچوں نے اسے قبول کیا اور نماز ہونا شروع ہوگئی، زید کے والد کا انتقال ہو گیا تھا، زمین قانونی وقف نہیں تھی، اس لئے زید اور اس کے چچا جو پہلے وقف پر راضی تھے، اب ان لوگوں کی بھی نیت ہے کہ ہماری ملکیت رہے اور ہماری زیر نگرانی پکی مسجد بنے، اس کی نگہبانی اور حکمرانی ہماری ہو اور اس کی انکم آمدنی)

جواب

بظاہر ان لوگوں کا مقصود یہ ہے کہ مسجد پکی ہمارے انتظام اور نگرانی میں بنے اور آباد ہو تو اس میں مضائقہ نہیں کہ واقف کے خاندان کے لوگ متولی اور منتظم ہونے کے وہ زیادہ مستحق ہیں جبکہ ان میں صلاحیت ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو