الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بانی کے اہل خاندان تولیت کے زیادہ حقدار ہیں

سوال

پہلا متولی علیحدہ کر دیا گیا، کیا ان کو حق ہے کہ کسی دوسرے کو زبانی اپنی طرف سے تقرر کر دیں، جبکہ دوسرا متولی مالک مسجد کا بھائی اور یہ مسجد قدیمی میرے، بزرگوں کی رہی، میرا خاندان سب خرچ کرتا تھا اب میں خرچ کرتا ہوں؟

جواب

بانی مسجد کے خاندان میں جب تک متولی ہونے کے اہل موجود ہیں تو وہ دوسروں کے مقابلہ میں زیادہ مستحق ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو