الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حق تولیت کی تقسیم

سوال

مسماۃ نبولی نے اپنی زندگی میں اپنی جائیداد وقف علی الاولاد کی جس کا متولی اپنے لڑکے محمود الحسن کو بنایا وقف نامہ میں آئندہ تولیت کے لئے حسب ذیل شرائط مقرر کیں جب کہ مسماۃ کے لڑکے محمود الحسن کو مقرر کیا۔ (۱) محمود الحسن کے بعد اگر اولاد ذکور نہ ہوتو وہ اپنی ہر دو بیویوں میں سے جس بیوی کو چاہیں محمود الحسن متولیہ قرار دیں وہ متولیہ ہوگی۔ (۲) محمود الحسن کے عدم تعین کی صورت میں اس کی دونوں بیویوں میں سے عمر کے اعتبار سے جو بڑی ہو گی وہ متولیہ ہوگی۔ (۳)

جواب

زوجہ سوم اور اس کی اولاد اناث کو شرائط تولیت کے پیش نظر حق تولیت حاصل نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو