کیا وقف کا متولی خود واقف ہو سکتا ہے؟
سوال
جائداد موقوفہ کی ولایت کا مستحق کون ہے؟ اور کس کو ولی بنانا بہتر ہے؟ واقف بھی متولی بن سکتا ہے کہ نہیں؟ اس کی اہلیت کے جو شرائط ہوں تحریر فرمائیں۔
جواب
واقف خود بھی متولی بن سکتا ہے یا جو شخص جائداد موقوفہ کا سب شرائط وقف دیانت داری سے انتظام کر سکے وہ اہل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔