الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بے نمازی کا متولی مسجد ہونا

سوال

جو متولی نماز نہیں پڑھتا ہے وہ قابل متولی رہنے کے ہے یا نہیں؟

جواب

متولی کی اصل خدمت انتظام واہتمام مسجد ہے اس میں ماہر ہونا ضروری ہے لیکن چونکہ متولی کو امین اور دیانت دار ہونا بھی لازم ہے، اور جو شخص تارک فرائض بھی ہے وہ فاسق ہے اور فاسق کو متولی بنانا جائز نہیں ”الصالح للنظر من لم يسال الولاية للوقف وليس فيه فسق يعرف هكذا في فتح القدير وفى الاسعاف لا يولى الا امین قادر بنفسه او بنائبه الخ عالمگیری، ص ۹۹۶ ر ج ۲.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو